لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ کسی کو کیا معلوم کہ جو شخص بظاہر ہنستا مسکراہتا نظر آرہا ہے اس نے اپنے اندر کتنے غم چھپا رکھے ہوں ،بعض دفعہ آپ کو اپنے قریبی ہی دکھ دیتے ہیں اور میں اسے خوش قسمتی سمجھتی ہوںکہ آپ کے سامنے ان کے چہرے عیاں ہو جاتے ہیں۔ ایک انٹر ویو میں ریشم نے کہا کہ جس کسی نے آپ کو آگے بڑھنے میں مدد دی ہو اس کا احسان کبھی نہ بھولیں اور اس سے آپ کے خاندان کی شناخت ہوتی ہے ۔ میری بہن نے ہماری لئے بڑی محنت کی اور اگر مجھے جوعزت و مقام ملا ہے اس میں میری بہن کا کلیدی کردار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ خوش رہتی ہوں کیونکہ کسی کو دکھ بتانے سے وہ کم نہیں ہوتے ،اپنے غم اپنے اندر ہی چھپا کر رکھنے چاہئیں اورخود کو خود سے ہمدرد ی کرنی چاہیے ۔
مقبول خبریں
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...