لاہور(این این آئی) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت میں ویکسی نیشن سینٹرز پر کورونا ویکسین نایاب ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے جناح، جنرل ہسپتال اور سروسز ہسپتال میں ویکسین کا ذخیرہ ختم ہوگیا۔ مختلف شہروں سے آئے لوگ ویکسین لگائے بغیر واپس جانے پر مجبور ہیں۔شہریوں کا کہنا ہے کہ ویکسین لگوانے کا میسج آیا جب ہسپتال پہنچے تو ویکسین موجود ہی نہیں تھی۔انہوں نے بتایا کہ حکومت ویکسین لگوانے پر زور دے رہی ہے دوسری جانب ویکسین نہیں، ویکسی نیشن سینٹرز میں صرف فائزر کی دوسری خوراک دستیاب ہے۔لاہور ایکسپو سینٹر میں ویکسین دستیاب ہونے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
مقبول خبریں
ایڈز پھیلنے کے واقعے میں مجرمانہ غفلت برتی گئی’ مریم نواز
لاہور(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہاہے کہ ایڈز پھیلنے کے واقعے میں مجرمانہ غفلت برتی گئی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا...
وزیراعظم نے (ن) لیگ اور پی پی کے درمیان سیاسی اور دیگر امور میں...
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی میں سیاسی اور دیگر امور میں تعاون کے لیے کمیٹی بنادی۔...
بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ ملک کا تماشا بنارہے ہیں، طلال...
اسلام آباد(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ ملک...
پی ٹی آئی کا 24 نومبر کے احتجاج کا فیصلہ برقرار رکھنے پر اتفاق
پشاور(این این آئی)پشاور میں وزیراعلیٰ ہاؤس میں پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کا اجلاس ختم ہو گیا، اجلاس میں 24 نومبر کے احتجاج...
بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، دھرنے اور جلسوں پر پابندی
کوئٹہ (این این آئی)حکومت بلوچستان نے صوبے میں دفعہ 144 نافذ کردی۔ بلوچستان میں دھرنے، ریلی اور جلسوں پر پابندی عائد کردی گئی۔محکمہ...