لاہور( این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے صاف پانی ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد علی عمران کی جائیدادوں قرق کرلی ۔ احتساب عدالت کے جج محمد ساجد علی نے ریفرنس پر سماعت کی ۔ دوران سماعت نیب کی جانب سے جائیدادقرقی کی رپورٹ احتساب عدالت میںجمع کرا ئی گئی ۔ احتساب عدالت نے رابعہ عمران اوران کے شوہر علی عمران کے پیش نہ ہونے اشتہاری قرار دیتے ہوئے دونوں کی جائیدادوں کو قرق کرنے کا حکم دیا تھا۔احتساب عدالت کے جج محمد ساجد علی نے ریفرنس پر سماعت کی ۔عدالت نے مزید کاروائی 23 ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے دیگر شریک ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر دلائل طلب کر لئے۔
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...