اسلام آباد (این این آئی)پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے فیصل کریم کنڈی کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیصل کریم کنڈی چادر دیکھ کر پاؤں پھیلائیں ۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ فیصل کریم کنڈی اپنی حیثیت کے مطابق سوالات کرے، مجھے یقین ہے کہ فیصل کریم کنڈی جو کہ رہا ہے بلاول اور زرداری کے مرضی اس میں شامل ہے، تو پھر بلاول یا زرداری صاحب آکر سوال کریہم جواب دیں گے۔ انہوںنے کہاکہ پھر بھی پی ڈی ایم کے فیصلے کے مطابق ہمارا ہدف پی پی پی نہیں ،بلکہ کٹھ پتلی نااہل نالائق اور فاشسٹ حکومت ہے۔ انہوںنے کہاکہ فیصل کریم کنڈی مولانا صاحب پر الزامات لگاکر اپنا سیاسی قد بڑھانے کی ناکام کوشش کر رہا، حافظ حمداللہ
مقبول خبریں
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...