واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ مڈل کلاس کے لیے ٹیکس میں کمی لا رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یقینی بنائیں گے کہ بڑے کارپوریشن ٹیکس میں اپنا منصفانہ حصہ ڈالیں۔صدر جوبائیڈن نے کہا کہ ایک فائر فائٹر کو پوری ٹیک کمپنی سے زیادہ ٹیکس نہیں دینا چاہیئے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایک ٹیچر کو آئل کمپنی سے زیادہ ٹیکس نہیں دینا چاہیئے۔
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...