لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ کسی کی کامیابی پر حسد کرنے کی بجائے خوش ہونا چاہیے ،حسد کرنے والے کبھی آگے نہیںبڑھتے بلکہ وہ حسد کی آگ میں خود ہی جلتے رہتے ہیں ۔ ایک انٹر ویو میںماریہ واسطی نے کہا کہ ہمارے ہاں بہت سے لوگ ایسے ہیںاگر ان سے کسی کی کامیابی کا ذکر کیا جائے تووہ اس پر خوش ہونے کی بجائے اکثر یہ کہتے ہوئے سنے گئے ہیں کہ چھوڑیں میں اسے جانتاہوںوہ پہلے کیا تھا ۔ اگرآپ کسی کی کامیابی پر خوش نہیں ہوں گے تو اس کا کچھ نہیں جائے گا لیکن آپ کی شخصیت واضح طو ر پر سامنے آ جائے گی ۔ ماریہ واسطی نے کہا کہ بعض لوگ انتہائی خوش قسمت ہوتے ہیں اوروہ سفر کا آغاز کرتے ہیںتو انہیں پہلے قدم پر کامیابی مل جاتی ہے لیکن بعض ایسے ہوتے ہیں جنہیںمنزل کے حصول کے لئے طویل مسافت طے کرنا پڑتی ہے لیکن کامیابی انہیں بھی ملتی ہے ۔
مقبول خبریں
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...