لاہور( این این آئی) خوبرو اداکارہ سجل علی ڈرامہ سیریل ” عشقِ لا” میں ایک صحافی کا کردار نبھا تے ہوئے نظر آئیں گی ۔ جبکہ ڈیبیو کرنے والے گلوکار اذان سمیع ایک طاقتور اور بارعب شخصیت کے انداز میں نظر آئیں گے ۔مذکورہ ڈرامے کا ٹائٹل سانگ ریلیز کردیا گیا جسے بے حد پسند کیا جارہا ہے ۔اس ڈرامے کے 2 ٹیزرز ریلیز کیے گئے ہیں، پہلے ٹیزر میں سجل علی اور اذان سمیع خان کو ایک ساتھ دکھایا گیا ہے۔جس میں سجل علی صحافی کے کردار میں دکھائی دی ہیں جبکہ اذان سمیع ایک طاقتور اور بارعب شخصیت کے انداز میں نظر آئے ہیں اور دونوں کو ساتھ دکھایا گیا ہے۔ڈرامے کی کہانی معروف ڈرامہ نگار قیصرہ حیات نے لکھی ہے اور اسے مومنہ درید پروڈکشنز کے بینر تلے پروڈیوس کیا جارہا ہے۔
مقبول خبریں
وفاقی حکومت کی بھارتی حملوں سے نقصانات کی رپورٹ تیارکرنے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے بھارتی حملوں سے نقصانات کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ تیارکرنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سیکرٹریٹ...
محسن نقوی کی بھارتی حملے میں زخمی محنت کش توقیر عباس کی عیادت
راولپنڈی(این این آئی) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بھارتی ڈرون حملے میں زخمی محنت کش توقیر عباس کی عیادت کی ہے۔وزیر داخلہ محسن نقوی...
آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کو ایک ارب 23 لاکھ ڈالرز موصول
کراچی (این این آئی)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی طرف سے پاکستان کو ایک ارب 23 لاکھ ڈالرز موصول ہو گئے۔اسٹیٹ بینک...
سعودی سفارت کاری نے ثابت کیا یہ عقل اور حکمت کی آواز ہے، شام
دمشق(این این آئی )سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شام پر عائد پابندیاں...
سٹار لنک کے استعمال کی اجازت پر سعودی عرب کامشکور ہوں،ایلون مسک
ریاض ، نیویارک(این این آئی)امریکی کاروباری شخصیت ٹیسلا اور ایکس اے آئی کے بانی ایلون مسک نے کہا کہ وہ سٹار لنک کے استعمال...