واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن کو کوووڈ 19 ویکسین کا بوسٹر شاٹ لگایا دیاگیا،چند روز قبل امریکی انتظامیہ نے فائزر ویکسین کی تیسری ڈوز کیلئے گرین سگنل دیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاوس سے جاری بیان میں کہاگیاکہ صدر بائیڈن کوبوسٹر شاٹ لگایا گیا ہے ۔امریکی ادارے سی ڈی سی نے گزشتہ ہفتے65 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد، خراب طبی صورتحال والے بالغ اور ہائی رسک والے اداروں میں کام کرنے والے بالغوں کو فائزر ویکسین کی اضافی خوراک لگانے کی حمایت کی تھی۔
مقبول خبریں
مودی ایک ہارے ہوئے جواری کی طرح تقریر کر رہے تھے، جس کے پلے...
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نریندر مودی ایک ہارے ہوئے جواری کی طرح تقریر کر رہے تھے، جس...
شمالی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق’ایک زخمی
سپین وام(این این آئی)شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی...
کشیدگی کے باعث بڑا مالیاتی اثر متوقع نہیں، وزیر خزانہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ فنڈز کی ادائیگی آج متوقع ہے، بھارت...
پاکستانی بے خوف، مہمان نواز اور پرامن ہیں، امریکی یوٹیوبر
نیویارک (این این آئی)پاک بھارت کشیدگی میں شدت کے دوران، معروف امریکی وی لاگر ڈریو بِنسکی کو پاکستانی عوام کے بے خوف اور مہمان...
دوبارہ نہیں کرنا بیٹا، یہ فلم نہیں ہے، فہد مصطفی کا بھارت کو انتباہ
کراچی (این این آئی)معروف اداکار اور ٹیلی ویژن میزبان فہد مصطفی نے بھارتی جارحیت پر پاکستانی قوم اور افواجِ پاکستان کے بھرپور جواب کو...