لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ خوشبو نے کہا ہے کہ فنکار کبھی بوڑھا اور ریٹائر نہیںہوتابلکہ ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کے فن میں پختگی اور نکھار آتا ہے ، پنجابی فلموں میں مناسب کردار کی پیشکش ہوئی تو ضرور کام کروں گی۔ایک انٹرویومیں خوشبو نے کہا کہ میں نے شوبز میں اپنی محنت کے بل بوتے پر کام حاصل کیا ہے اورآئندہ بھی اس پر کاربند رہوں گی ۔ انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں فنکار کبھی بوڑھا اور ریٹائر نہیں ہوتا بلکہ فنکار جتنا سینئر ہوگا اس کے کام میں اتنی پختگی اور نکھار آتا ہے اوراس سے بھرپور استفادہ کرنا چاہیے۔خوشبو نے کہاکہ شنید ہے کہ آنے والے وقت میںپنجابی فلمیں بھی ریلیز ہوں گی ،میرا ماننا ہے کہ معیاری فلموں کی بلا تعطل ریلیز تک مطلوبہ نتائج حاصل نہیںہو سکتے اور اس کے لئے سب کو مل کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔
مقبول خبریں
بھارت مسئلہ کشمیر حل کرنے کی کوشش نہیں کررہا،پاکستان تسلط کے سامنے نہیں جھکے...
راولپنڈی (این این آئی)ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے...
سارہ خان کے اینٹی فیمینزموقف پر سوشل میڈیا پر بحث کا طوفان برپا ہوگیا
کراچی (این این آئی)سارہ خان کے اینٹی فیمینزموقف پر سوشل میڈیا پر بحث کا طوفان برپا ہوگیا۔پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ سارہ...
پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے،جے سالک
اسلام آباد(این این آئی ) ورلڈ مینارٹیز الائنس کے کنونیئر اور سابق وفاقی وزیر جے سالک نےبھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان کی مسلح...
حکومت ڈاکٹر عافیہ پٹیشن کیوں نمٹانا چاہتی ؟، کیس اب ایک تحریک بن چکا...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست میں ترمیم کی...
نیلم جہلم پراجیکٹ پر حملہ، بھارت کیخلاف عالمی عدالت میں جانا چاہیے، سپیکر قومی...
اسلام آباد(این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ نیلم جہلم پراجیکٹ پر حملہ کرنے پر بھارت کے خلاف عالمی عدالت میں جانا...