واشنگٹن (این این آئی )امریکا نے ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ کے مالی سوتوں تک رسائی سے متعلق معلومات دینے والے کو 10ملین ڈالر کا انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دفتر خارجہ نے بتایاکہ انعام کی پیش کش کے بدلے ہمیں حزب اللہ کی سرگرمیوں، نیٹ ورکس اور تنظیم سے منسلک ان افراد کے بارے میں معلومات درکار ہیں جو اس کے لیے مالی وسائل جمع کرنے کا محور شمار ہوتے ہیں۔ یہ معلومات تنظیم کو سرمایہ فراہم کرنے والے محمد قیصر، محمد قاسم البزال اور علی قیصر جیسے افراد کے بارے میں ہونی چاہیں۔امریکا محمد قیصر کو ایران اور حزب اللہ کے درمیان اہم رابطہ کار سمجھتا ہے۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...