لاہور( این این آئی)ناموراداکار ہ ریشم نے کہاہے کہ زندگی ایک فلسفہ ہے اوراس کی گتھیوں کوسلجھانا بہت ہی مشکل ترین کام ہے ، میرا میری بہت اچھی دوست ہے اور مجھے اس پر بہت پیار آتاہے ۔ ایک انٹر ویو میںمیرا نے کہا کہ اگرانسان زندگی کی گتھی کو سلجھانے بیٹھے تواپنے حواس کھو بیٹھے اس لئے اس کی کوشش بھی نہیںکرنی چاہیے اور متوازن زندگی گزارنی چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ امن ، پیار اورمحبت کا پرچار کیا ہے ۔ میں جس سے بھی ملتی ہوں پیار محبت اوراحترام کے رشتے کو استوارکرتی ہوں اور میری کوشش ہوتی ہے کہ اس میںکبھی دڑاڑنہ آئے ۔ ریشم نے کہا کہ میرا خوبصورت اورمنجھی ہوئی اداکارہ ہے اورمیری بہت اچھی دوست ہے ،میں جب بھی اس سے ملتی ہوںمجھے اس پر بہت پیار آتاہے ۔
مقبول خبریں
متفقہ آئین کا تمام تر کریڈٹ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور ان کے رفقاء...
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے یوم دستو ر کے حوالے سے اپنے پیغام میں قوم کو مبارکباد دی ہے...
غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کی مدت میں توسیع نہیں ہوگی، طلال...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلا...
ٹیم میں واپسی کو ثقلین مشتاق سے جوڑا جاتا ہے تو دکھ ہوتا ہے،...
لاہور(این این آئی)ٹی 20 میں پاکستان ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ٹیم میں واپسی پر سُسر ثقلین مشتاق کے کردار کے...
ریسلر جان سینا نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کی تصویر شیئر کرکے مداحوں کو...
نئی دہلی (این این آئی)ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ سے منسلک مشہور زمانہ ریسلر جان سینا نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کی تصویر شیئر کرکے مداحوں...
اسلام آباد،وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر بیلاروس چلے گئے
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر بیلاروس چلے گئے، وہ بیلاروس کے صدر کی دعوت پر سرکاری دورہ...