وزیر اعظم سے شیخ رشید کی ملاقات ،امن وامان اور افغانستان کی صورتحال پر گفتگو

0
223

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے ملاقات کی جس میں ملک میں امن و امان اور سیاسی صورتحال پر گفتگوکی گئی ۔ جمعرات کو جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں افغانستان کی صورتحال پر بھی تفصیلی بات چیت کی گئی ۔ راولپنڈی میں جاری ترقیاتی منصوبوں، خاص طور پر نالہ لئی منصوبے پر پیش رفت پر بھی گفتگو کی گئی