حیدرآباد (این این آئی)وفاقی وزیراسد عمر نے کہا ہے کہ کیپٹن صفدر کی جس طرح گرفتاری ہوئی اس کی ضرورت نہیں تھی، وہ کوئی اتنے بڑے سیاسی ٹارزن تو نہیں ہیں۔مقامی رہنماؤں سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ کراچی پیکیج میں پانچ بڑے منصوبوں کی ذمہ داری وفاق نے لی ہے، کے فور پر دوبارہ کام شروع ہوگا اور یہ منصوبہ اب واپڈا مکمل کرے گا، کراچی میں گرین لائین منصوبے کے لیے بسوں کا آرڈر کردیا ہے، شہر میں نالوں کی صفائی سے قبل لوگوں کی منتقلی ضروری ہے جو سندھ حکومت نے کرنی ہے۔اسد عمر نے کہا کہ کراچی واقعہ پر بلاجواز احتجاج کیا جارہا ہے، جب وزیر اعلی اور آئی جی نے خود نہیں کہا کہ وہ اغوا ہوئے تو پھر احتجاج کس چیز کا کیا جارہا ہے
مقبول خبریں
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کا کسی کو کوئی ٹاسک نہیں دیا’ شیخ...
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، 38 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی چھٹیوں کے بعد جمعرات کوتعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن ملا جلا رجحان دکھائی دے...
حماد اظہر نے پی ٹی آئی میں تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکریٹری جنرل اور قائم مقام صدر حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حماد...
آئی ایم ایف ٹیم بجٹ کی تیاری کیلئے آج سے پاکستان کا دورہ کریگی
اسلام آباد(این این آئی) آئی ایم ایف کی ٹیم آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں کل 4 اپریل سے پاکستان...
ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر سید مدثر خوشنود کی صحافتی اور سماجی...
دبئی(این این آئی) متحدہ عرب امارات کے معروف تجارتی ادارے این ایف ایل گروپ کی جانب سے ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر...