اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے ‘نالج سٹی پلان’ کی وڈیو ٹویٹ کرنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب اورسلیکٹڈٹولہ گھر جانے کی تیاری کرے ، عوام نے آپ کو گھر بھیجنے کا پلان بنالیا ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ عمران صاحب اب عوام آپ کے دعوئوں ، جھوٹوں، فریب اور دھوکہ میں نہیں آنے والے ۔ انہوںنے کہاکہ عمران صاحب پلان تو آپ کا آئی ایم ایف جانے پہ خودکشی کرنے کا تھا ؟۔ انہوںنے کہاکہ عمران صاحب آپ کا پلان تو ایک کروڑ نوکریاں، پچاس لاکھ گھر بھی دینے کا تھا؟۔ انہوںنے کہاکہ عمران صاحب پلان تو آپ کا کسی سے بھیک نہیں مانگوں گا بھی تھا ، پورے ملک کو بھکاری بنا دیا ۔ انہوںنے کہاکہ عمران صاحب پلان تو آپ کا تو وزیراعظم ہائوس کو یونیورسٹی بنانا بھی تھا
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...