اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہاہے کہ حکومتیں شیرو اور ٹائیگرز کے زریعے نہیں جزبہ الوطنی اور خدمت عوام سے چلتی ہیں ۔ پیر کو اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پی ڈی ایم سونامی سرکار اور سرکاری جماعت کے انتشاری فسادی ایجنڈے کو کامیاب نہیں ہونے دیگی۔ انہوںنے کہاکہ پی ڈی ایم سرکاری جماعت کیلئے (چھیڑ خانی )بن گیا ہے، کوئٹہ جلسہ سے بلوچستان قومی سیاست کا حصہ بنا ہے۔ انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی کو فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے سامنے جواب دینا پڑے گا۔ انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی قیادت کے غیر ملکی شہریوں اور اداروں سے مشکوک مالیاتی کاروباری تعلقات جواب طلب ہیں
مقبول خبریں
اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ میں رہنما...
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف...
کراچی حیدرآباد موٹر وے نئے راستے پر بنائی جائے گی، احسن اقبال
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر ہائی وے پر کام رواں سال شروع ہوگا، تین سال میں...
جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی...
جنہوں نے 9 مئی واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ، حکومت کمپرومائز...
لندن(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت...