پاکستانی ٹیم، سارے ٹورنامنٹ میں چمک دار ترین ستارے کی طرح جگمگاتی رہی، مریم نواز

0
215

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ پاکستانی ٹیم، سارے ٹورنامنٹ میں چمک دار ترین ستارے کی طرح جگمگاتی رہی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، ہمیں آپ پر فخر ہے۔