ریاض (این این آئی)محققین نے جزیرہ عرب میں پہلے انسان کے85ہزار سال قبل قدم رکھنے کا دعویٰ کیا ہے،عرب ٹی وی پر پیش کیے جانے والے جزیر العرب کی تہذیب، تاریخ وثقافت سے متعلق فلیگ شپ پروگرام کی تیسری قسط میں آدم کی تلاش کے عنوان سے جزیرہ نما عرب میں پہلے انسان کی آبادی کا احوال بیان کیا گیا۔قرآن پاک میں پچیس آیات میں پہلے انسان کا تذکرہ کیا گیا۔ انسانی وجود سے متعلق مذہبی اور سائنسی نظریات جن میں نینڈرتھلز اور قدیم انسان کے ارد گرد گھومنے والے خیالات اور ان کے ہومو سیپینز سے متعلق خیالات میں تضاد پایا جاتا ہے۔حالیہ مطالعات میں دو لاکھ چالیس ہزار سال پہلے جزیرہ نما عرب میں قدیم انسان کے آثار ملے ہیں۔ وہاں سے یہ دریاں اور جھیلوں کے آس پاس پھیل گیا۔تحقیق بتاتی ہے کہ ہومو سیپینز 85000 سال پہلے جزیرہ نما عرب میں رہتے تھے۔حضرت آدم علیہ السلام کے حوالے سے زمین پر خلیفہ کی تخلیق کے بارے میں قرآن کا موقف عیدال یحیی نے علی خطی العرب میں پیش کیا اور خطے میں انسانی وجود اور قرآن کے آدم سے متعلق فلسفے پر روشنی ڈالی ہے۔ بہت سے اعدادو شمار اس حوالے سے کچھ کمزوریوں کی نشاندہی اور دعووں کو رد کرتے ہیں۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...