وزیراعظم عمران خان کاشیخ رشید سے ان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت

0
237

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے ان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ۔ اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہاکہ اللہ اہل خانہ کو صبر دے اور مرحوم کے درجات بلند کرے،پارلیمانی پارٹی اجلاس میں بھی شیخ رشید کے بھائی کیلئے دعا کی گئی۔