مظفرآباد(این این آئی)ناموس رسالت ۖ و عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے امت مسلمہ کا ہر فرد جان قربان کرنے کے لیے تیار ہے ۔فرانس کے دہشتگرد صدر میکرو ن کی طرف سے سرکاری سرپرستی میں توہین آمیز خاکوں پر ہر مسلمان کا دل زخمی ہے ۔پشاور میں دار العلوم زبیریہ کے حدیث طلبہ کی شہادت اور آرمی پبلک اسکول پشاور کا 2014کا سانحہ ایک جیسا ہے ۔خون اور درد بھی ایک جیسا ہے ۔ردعمل بھی ایک جیسا ہونا چاہیے ۔جمعہ المبارک 30اکتوبر کو ریاست بھر میں توہین رسالت و توہین صحابہ پر بھر پور احتجاج کیا جائے گا ۔یہود و نصا ریٰ کی طرف سے آئے روز توہین رسالت کے واقعات کی سرپرستی دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہے
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...