اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان ہفتہ کو ایک روزہ دورہ پر میانوالی پہنچے ، میانوالی پہنچنے پر وزیر اعظم کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے مختلف منصوبوں کا افتتاح کیا جن میں پرانی مویشی منڈی میں سٹی پارک کا قیام، سرگودھا تا میانوالی دو رویہ سڑک کی تعمیر کا پہلا مرحلہ اور نمل جھیل پر میاواکی جنگل کا قیام شامل ہے۔ انہوں نے اس موقع پر کالا باغ شکردرہ سڑک کی تعمیر، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میانوالی کی اپ گریڈیشن، پرائم منسٹر پیکج ٹو، ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پیکج اور بلکسرمیانوالی سڑک کی تعمیر کے منصوبوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...