اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے ضلع مہمند خیبر پختون خوا میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کے دفتر پر حملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو ذمہ داران کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت کی ۔ جمعہ کو ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے کہاکہ ملوث عناصر کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا دی جائے ۔ترجمان کے مطابق سیکرٹری الیکشن کمیشن نے آئی جی خیبر پختون خوا سے فوری رابطہ کر کے ذمہ داروں کی خلاف سخت اور فوری کارروائی کی ہدایت کی ۔آئی جی خیبر پختون خوا نے ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لانے کی یقین دہانی کرائی ۔
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...