سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ عمران اور تحریک انصاف پر فرد جرم ہے’شہبازشریف

0
211

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ سچائی لوگوں کو بے نقاب کرنے کا ایک عجیب طریقہ ہے، سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ عمران اور تحریک انصاف پر فرد جرم ہے۔شہباز شریف نے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ پی ٹی آئی گزشتہ 7 سال سے غیر ملکی فنڈنگ کیس سے بھاگ رہی ہے اور اب پتہ چلا کیوں؟،”صادق اور امین” کا اگلا حصہ ٹکڑے ٹکڑے کر دیا گیا ہے۔