اسلام آباد (این این آئی)آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2022 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ چھ مارچ کو کھیلا جائیگا ۔ شیڈول کے مطابق 6 مارچ کو پاکستان کا مقابلہ بھارت سے بمقام بے اوول، ترنگا میں ہوگا ۔8 مارچ کو پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ بمقام بے اوول، ترنگا میں کھیلا جائیگا اسی طرح 11 مارچ کو پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ اوول، ترنگا میں کھیلا جائیگا ۔14 مارچ کو پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ سیڈون پارک، ہملٹن کھیلا جائیگا ۔21 مارچ کو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ سیڈون پارک، ہملٹن میں کھیلاجائیگا ،24 مارچ کو پاکستان اور انگلینڈکے درمیان میچ بمقا م ہیگلے اوول کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائیگا جبکہ 26 مارچ کو پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان ہیگلے اوول کرائسٹ چرچمیں کھیلا جائیگا ۔
مقبول خبریں
حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد نیشنل ایکشن پلان کا از سر نو...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد نیشنل ایکشن پلان کا...
آئی ایم ایف کیساتھ مثبت بات چیت جاری ہے،بہت جلد معاشی صورتحال میں تبدیلی...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کیساتھ مثبت بات چیت جاری ہے،بہت جلد معاشی...
عمران نیازی اہم شخصیات کی کردار کشی کرتے ہے،احسن اقبال
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی...
سوئی اور ڈیرہ بگٹی کے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات کئے...
اسلام آباد/ڈیرہ بگٹی(این این آئی)وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ سوئی اور ڈیرہ بگٹی کے عوام کو...
وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس ،امن وامان کی سکیورٹی کے حوالے سے...
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں امن وامان اور پاکستان...