لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک آسٹریلیا سیریز ایک ہی وینیو پر کرائے جانے کی تجویز کو خارج از امکان قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کیلئے 19 روز تک ایک وینیو پر انتظام کرنا ممکن نہیں۔پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آسٹریلیاکے خلاف سیریز ایک وینیو پرکرانے کی تجویز زیرغور نہیں لہٰذا آسٹریلیاکے خلاف ٹیسٹ میچز کراچی ، راولپنڈی اور لاہور میں ہی ہوں گے۔پی سی بی کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کیلئے 19 روز تک ایک وینیو پر انتظام کرنا ممکن نہیں، اس لیے تینوں وینیوز پر محفوظ اور سیکیور ماحول کے انتظامات کر رہے ہیں۔پی سی بی نے کہا کہ میچز میں تماشائیوں کی شرکت سے متعلق فیصلہ این سی اوسی نے کرناہے۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...