پیرس (این این آئی) یورپی ملک موناکو کی شہزادی نے فرانس کے دارالحکومت میں ہونے والے فیشن شو کے سٹیج پر گھوڑے پر سوار ہوکر نیا سٹائل متعارف کرادیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پیرس میں ہونے والے فیشن برانڈ ‘چینلز’ کے خصوصی ملبوسات کے شو کے دوران موناکو کی شہزادی 35 سالہ شارلٹ کاسی راگی گھوڑے پرسوار ہوکر سامنے آئیں۔ انتظامیہ نے شو کا آغاز ہی موناکو کی شہزادی شارلٹ کاسی راگی کی انٹری سے کروایا۔شارلٹ کاسی راگی نے پہلے گھوڑے کو آرام سے پورے سٹیج پر کیٹ واک کروائی اور آخر میں تیزی سے گھوڑے کو دوڑاتی ہوئی سٹیج سے باہر چلی گئیں۔
مقبول خبریں
اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ میں رہنما...
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف...
کراچی حیدرآباد موٹر وے نئے راستے پر بنائی جائے گی، احسن اقبال
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر ہائی وے پر کام رواں سال شروع ہوگا، تین سال میں...
جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی...
جنہوں نے 9 مئی واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ، حکومت کمپرومائز...
لندن(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت...