لاہور(این این آئی) گلوکار عاطف اسلم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے میں پہنے گئے فیشن ایبل لباس کا کریڈٹ عاطف اسلم کودے دیا۔عاطف اسلم نے پی ایس ایل 7 کے آفیشل ترانے ‘آگے دیکھ’ میں مداحوں کی جانب سے تعریفوں کے جواب میں سوشل میڈیا پرانکشاف کیا کہ ان کے اسٹائلش نظر آنے کے پیچھے ان کی اہلیہ سارہ بھروانہ کا ہاتھ ہے۔عاطف اسلم کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان کی اہلیہ کا فیشن سینس ہمیشہ سے لاجواب ہے۔ انہوں نے اپنی اہلیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں خوبصورت ترین بیوی بھی قراردیا۔عاطف اسلم نے پہلی بار پی ایس ایل کا ترانہ گایا ہے۔ عاطف اسلم اورآئمہ بیگ کی آواز میں پی ایس ایل 7 کا آفیشل ترانہ 24 جنوری کوریلیز ہوا تھا جسے یوٹیوب پراب تک 30 لاکھ سے زائد باردیکھا جا چکا ہے۔
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...