لاہور(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے گراؤنڈ جا کر ایچ بی ایل پی ایس ایل سیون کا فائنل دیکھے جانے کا امکان ہے۔وزیراعظم عمران خان پی سی بی کے پیٹرن ان چیف بھی ہیں اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے وزیر اعظم کو باضابطہ طور پر فائنل دیکھنے کی دعوت بھی دے رکھی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل فائنل کیلئے دیگر اہم حکومتی شخصیات کو بھی دعوت دی جائیگی ،زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کو مدعو کرنے کا بھی منصوبہ ہے۔ذرائع کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کے نمائندے بھی پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لیے موجود ہوں گے۔یاد رہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کا فائنل 27 فروری کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...