اسلام آبدا (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے بلاول بھٹو زرداری پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے الیکشن میں سندھ پولیس کی گاڑی استعمال کی جارہی ہے انہوں نے اس حوالے سے بلاول کے قافلے کی ایک تصویر بھی شیئر کی۔سوشل میڈیا پر ایک پیغام میںوزیر اعظم اور وفاقی وزیر کشمیر و شمالی علاقہ جات کے دورہ گلگت بلتستان پر احسن اقبال کے اعتراض کے جواب میں شہباز گِل نے لکھا کہ وہ 28 اکتوبر کو ہی ایم این اے اور پبلک آفس ہولڈر بلاول کے دورے پر کہہ چکے ہیں کہ اب آپ دورہ کر رہے ہیں تو حکومتی وزرا کے دورے پر اعتراض نہیں کیجیے گا
مقبول خبریں
پاکستان اورامریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر بڑی پیش رفت
اسلام آباد/واشنگٹن(این این آئی) پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی مذاکرات کے حالیہ دور میں ایک اہم مفاہمتی معاہدہ طے پا گیا ہے، جو...
حکومت کا چینی 190 روپے کلو فروخت ہونے کا اعتراف
اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے بیشتر شہروں میں چینی کی 190 روپے کلو میں فروخت کا اعتراف جبکہ قلت پوری کرنے کیلیے 5 لاکھ...
روس کا افغان حکومت کو تسلیم کرنا ایک مثبت پیش رفت ہے،مولانا خزیمہ سمیع...
اکاوڑاخٹک(این این آئی)روس کا امارتِ اسلامی افغانستان کو تسلیم کرنے کی خیرمقدم اور اسرائیل کے حالیہ جارحانہ اقدامات اور عالمی خاموشی پر شدید مذمت(مولانا...
پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے ریسلر دین محمد انتقال کرگئے
لاہور(این این آئی)پاکستان کے لیے بین الاقوامی کھیلوں میں پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے ریسلر دین محمد انتقال کرگئے۔ریسلر دین محمد کی عمر 100...
نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کا جلد باضابطہ اعلان کیا جائے گا، ذرائع پی سی بی
لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر سے متعلق جلد باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔
ذرائع...