نسیم وکی نجی ٹی وی سے ”وکی لیکس ”کے نام سے شو پیش کرینگے

0
241

لاہور( این این آئی)سینئر کامیڈین اداکار نسیم وکی نے نجی ٹی وی چینل سے ”وکی لیکس ”کے نام سے نئے شو کا آغاز کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق نامور کامیڈین اداکار نسیم نے نجی ٹی وی چینل سے ”وکی لیکس ”کے نام سے ایک شو کا آغاز کر دیا ہے جس کی ریکارڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ عنقریب یہ شو نجی ٹی چی چینل سے آن کر دیا جائے گا