وزیر اعظم کی جانب سے پشاور دھماکے کی شدید مذمت، زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت

0
236

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے پشاور میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔