لاہور( این این آئی)اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ بہادری حوصلے کا نام ہے کہ آپ کا حوصلہ کتنا بڑا ہے ، دین داری کا تعلق صرف داڑھی اور کسی خاص حلیے سے نہیں ہے،ایک اچھا اور شریف مرد کبھی بھی عورت کے سامنے طاقت نہیں دکھاتا ۔ایک انٹر ویو میں وینا ملک نے کہا کہ بہت سے سکالرز ہیں جو کلین شیو ہیں لیکن وہ اتنی خوبصورت باتیں کر تے ہیں جو دل میں اتر جاتی ہیں۔ ظاہری رتبہ جو سنت کے مطابق ہو تو میں اس کی بہت عزت کرتی ہوں ، اگر انسان اندر سے حقیقی معنوں میںدیندار ہو اور اس کا ظاہری حلیہ بھی ویسا ہی ہو تو یہ تو سونے پر سہاگہ ہے ۔ انہوںنے کہا کہ میں حسن پرست بھی ہوں ، میرا ماننا ہے کہ ایک اچھا اور شریف مرد کبھی بھی عورت کے سامنے اپنی طاقت نہیں دکھاتا۔
مقبول خبریں
پاکستان کی جوابی کارروائی کے بعد بھارت میں سناٹا چھا گیا، عالمی میڈیا
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا گیا جس کا اعتراف اب عالمی میڈیا بھی...
پاک فضائیہ نے انڈین ملٹری سیٹیلائٹ کو جام کر دیا
اسلام آباد(این این آئی)پاک فضائیہ نے انڈین ملٹری سیٹیلائٹ کو جام کر دیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ کی کارروائی کے بعد انڈین ملٹری...
پاکستان کیخلاف حملے کی منصوبہ بندی کرنے والی اہم شخصیات مارے جانے کا انکشاف
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان کی جانب سے ہفتہ علی الصبح بھارت کے خلاف ہونے والے آپریشن بُنْیَان مَّرْصُوْص میں پاکستان کے خلاف حملے...
”مودی تمہیں خبردار کیا تھا ہمارا امتحان نہ لو”، سابق کور کمانڈر کوئٹہ
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے بھارت کے خلاف آپریشن 'بنیان المرصوص'(آہنی دیوار) کا آغاز کرتے ہوئے دشمن کو دندان شکن جواب دیا ہے۔...
بھارت نے پاکستان کے پاس کوئی چوائس نہیں چھوڑی تھی، اسحاق ڈار
اسلام آباد(این این آئی)وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ پاکستان نے کارروائی بھی دفاع میں کی، بھارت نے پاکستان کے پاس کوئی چوائس...