عمران خان وزارت عظمیٰ سے فارغ ہونے کے بعد (کل) پشاور میں پہلے جلسے سے خطاب کرینگے

0
289

پشاور (این این آئی)عمران خان وزارت عظمیٰ سے فارغ ہونے کے بعد (کل) بدھ کو پشاور میں پہلے جلسے سے خطاب کرینگے ۔بدھ کو نمازِ عشاء کے بعد میں پشاور میں ایک اجتماعِ عام سے عمران خان خطاب کرینگے جو حکومت کی تبدیلی کے نتیجے میں ہٹائے جانے کے بعد عمران خان کا پہلا جلسہ ہوگا۔