اسلام آباد (این این آئی)ویمن ایکشن فورم (ڈبلیو اے ایف) نے مریم نواز سے متعلق عمران خان کے بیان کو عورتوں سے بے حد نفرت کا اظہار قرار دیدیا۔ ڈبلیو اے ایف نے اپنے جاری کردہ بیان میں عمران خان کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ تحریک انصاف کے سربراہ اپنے بیان پر معافی مانگیں۔ڈبلیو اے ایف نے کہا کہ اس طرح کے بیانات عمران خان کی مایوسی اور خودپسندی کو ظاہر کرتے ہیں جبکہ وہ سنجیدہ بحث سے قاصر ہیں۔بیان میں کہا گیا کہ عوام عمران خان کے شرمناک ریمارکس کے خلاف احتجاج کرے۔
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...