اسلام آباد (این این آئی)کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ، گزشتہ ایک روزمیں دو افرادجان کی بازی ہارگئے، مزید675 کیسزرپورٹ ہوئے۔قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ ایک روزمیں کورونا کے14ہزار632 ٹیسٹ کئے گئے جس میں سے 675 کیسزپازیٹوآئے ، سندھ میں سب سے زیادہ 478 کیسز رپورٹ ہوئے ، پنجاب میں 86 ، اسلام آباد42خیبرپختونخوا 30 اور بلوچستان میں 7 پازیٹیو کیسز رپورٹ ہوئے ۔گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 2 اموات سندھ میں رپورٹ ہوئیں،اسوقت ملک میں کے153 مریضوں کی حالت تشویشناک ہیں ، ملک میں مثبت کیسزکی شرح4اعشاریہ 61 فیصد رہی ، کراچی 20.61 مثبت شرح کے ساتھ سرفہرست ہے ،ایبٹ آباد 5.88 ،گلگت 4.76 ، پشاور، 4.51 فیصد اوراسلام آبادمیں کورونا مثبت شرح 3.48 ریکارڈ ہوئی۔
مقبول خبریں
سائفر کیس،عمران خان کی درخواست ضمانت کی ان کیمرا کارروائی کی استدعا پر فیصلہ...
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت کی ان کیمرا کارروائی...
سائفرکیس،خصوصی عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود کو پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد (این این آئی)آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو پیش...
پاک فوج اور نگران حکومت کی ملکی معیشت میں بہتری کیلئے اٹھائے گئے اقدامات...
اسلام آباد (این این آئی)پاک فوج اور نگران حکومت کی ملکی معیشت میں بہتری کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کے ثمرات سامنے آنے...
ملک کے بچوں کے محفوظ اور صحتمند مستقبل کیلئے ہر کسی کو پولیو کے...
اسلام آباد (این این آئی)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑنے کہاہے کہ ملک کے بچوں کے محفوظ اور صحتمند مستقبل کیلئے ہر کسی کو...
پاکستان عالمی بینک سے قرض لینا والا سب سے بڑا ملک بن گیا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان عالمی بینک سے قرض لینا والا سب سے بڑا ملک بن گیا۔ایک رپورٹ کے مطابق سال 2023 میں پاکستان نے...