” کملی ” کے کردار کیلئے صباء قمر سے پہلے مجھے پیشکش ہوئی تھی’ مائرہ خان

0
192

لاہور( این این آئی ) فلم ” کملی ” کے مرکزی کردار کے لئے صبا قمر سے پہلے مائرہ خان کو اس کردار کی پیشکش کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔اس بات کا انکشاف اپنی نئی فلم ” قائد اعظم زندہ باد ” کی تشہیرمیں مصروف مائرہ نے حالیہ انٹرویومیں کیا۔تاہم انہوںنے کہا کہ صبا ء سے بہتر یہ کردار کوئی نہیں ادا کرسکتا تھا۔انہوںنے کہا کہ صبا ء قمر نے کردار کو اس طرح نبھایا ہے جس طرح نبھانے کا حق ہوتا ہے ۔