لاہور(این این آئی)لاہور کے گنگا رام اسپتال میں 5 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے خلاف ڈاکٹرز اور نرسز بدترین سیکیورٹی کی صورتحال کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ ڈاکٹرز اور نرسز نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کر دی۔واضح رہے کہ گنگارام اسپتال میں 5 سالہ بچی سے مبینہ ذیادتی کا واقعہ رپورٹ ہوا۔ اسپتال کے مدر اینڈ چائلڈ سینٹرکیساتویں فلورپرصفائی ورکر نے بچی کو مبینہ طور پر ذیادتی کا نشانہ بنایا۔جس کے بعد اسپتال انتظامیہ نے معاملے کو دبانے کی کوشش کی لیکن واقعے کے خلاف گنگا رام ڈاکٹرز اور نرسز نے احتجاج کیا۔دوسری جانب ایم ایس گنگا رام ہسپتال نے کہا کہ یہ صرف ہراسمنٹ کا کیس ہے، ملزم کو پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...