گوپس (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کو جو بیماری لاحق ہے اس کا نام ہے عمران خان ہے ، اِدھر اْدھر سے توڑ کر بنائی ہوئی جماعت کا نام تحریک انصاف ہے، کوڈ 19 کی بیماری 2018 میں ہی آگئی تھی، یہ بیماری ماسک پہننے سے نہیں جائے گی، اْٹھا کر باہر پھینکنا پڑے گا۔پیر کو انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ اس بیماری نے ہماری معاشی جڑوں کو کھوکھلا کردیا ہے، عمران جیسے لوگ جب منہ کھولتے ہیں تو غلاظت نکلتی ہے،لوٹوں کو ووٹ نہیں دینا،وہ شخص جماعت سے نہیں عوام سے بے وفائی کرتا ہے،اس حکومت کا احتساب کرنا ہے، یوم احتساب قریب آرہا ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ جس حکومت کا جہاز ڈوب رہا ہو اس میں کوئی سوار نہیں ہوگا، چھلانگ لگائے گا، وعدہ کریں کسی لوٹے کو ووٹ نہیں ڈالو گے، لوٹوں کا مستقبل تاریک ہے،لوٹوں کو دریا میں بہا دیں گے۔اس موقع پر انہوںنے سوال کیاکہ لوٹوں کی جگہ باتھ روم
مقبول خبریں
پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے،جے سالک
اسلام آباد(این این آئی ) ورلڈ مینارٹیز الائنس کے کنونیئر اور سابق وفاقی وزیر جے سالک نےبھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان کی مسلح...
حکومت ڈاکٹر عافیہ پٹیشن کیوں نمٹانا چاہتی ؟، کیس اب ایک تحریک بن چکا...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست میں ترمیم کی...
نیلم جہلم پراجیکٹ پر حملہ، بھارت کیخلاف عالمی عدالت میں جانا چاہیے، سپیکر قومی...
اسلام آباد(این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ نیلم جہلم پراجیکٹ پر حملہ کرنے پر بھارت کے خلاف عالمی عدالت میں جانا...
یومِ تشکر،پنجاب پولیس کا افواج پاکستان کو خراج تحسین، ملکی سلامتی کے عزم کا...
لاہور(این این آئی)آپریشن '' بنیان مرصوص'' میں دشمن کی عددی برتری کو عسکری مہارت سے شکست دینے اور تاریخی کامیابی حاصل کرنے پر ملک...
یومِ تشکر پر شمالی وزیرستان میں قبائلی مشران کا جرگہ، سکردو میں طلبہ کا...
شمالی وزیرستان (این این آئی) شمالی وزیرستان کے قبائلی مشران نے معرکہ حق ''آپریشن بنیان مرصوص''میں فتح یابی پر خصوصی جرگے کا انعقاد کیا۔تفصیلا...