لاہور( این این آئی)وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف سے اراکین پنجاب اسمبلی صفدر حسین ساہی اور محمد زبیر خان نے ملاقات کی جس میں ڈویلپمنٹ ،عوامی مسائل ،سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر گفتگو کی گئی ۔ ارکان پنجاب اسمبلی نے وزیر اعلی مریم نوازشریف کے عوامی فلاحی ویژن کو سراہا۔ مریم نواز شریف نے کہا کہ عوام کی خدمت ہی ہماری اولین ترجیح اور مسلم لیگ (ن) کا منشور بھی ہے ، مختصر مدت میں پنجاب کو حقیقی معنوں میں ترقی کی راہ پر گامزن کیا ہے۔ صفدر حسین ساہی نے کہا کہ اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام سے ہزاروں خاندانوں کو اپنی چھت میسر آئے گی۔محمد زبیر خان نے کہا کہ وزیر اعلی مریم نوازشریف ہر وقت عوامی خدمت سرگرم نظر آتی ہیں۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...