لاہور(این این آئی) ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ کا آغاز 23 نومبر سے لاہورمیں ہو گا، بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش، ساؤتھ افریقا، نیپال ،افغانستان اور پاکستان کی بلائنڈ ٹیمیں ٹورنامنٹ کا حصہ ہوں گی۔افتتاحی میچ ساؤتھ افریقااور پاکستان کے درمیان کھیلا جائے گا،بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں 25 نومبر کو مدمقابل ہوں گی،غیر ملکی ٹیموں کی آمد کا سلسلہ 21 نومبر تک مکمل ہوجائے گا۔ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب 22 نومبر کو لاہورمیں منعقد ہوگی،افتتاحی میچ سمیت ایونٹ کے 15 میچز کی میزبانی لاہور کرے گا، سیمی فائنلز اور فائنل سمیت 9 میچز ملتان میں کھیلے جائیں گے۔
مقبول خبریں
حق اورسچ کی آواز اْٹھانے والے صحافیوں پر ظلم و تشدد بند ہونا چاہیے’...
لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ حق اور سچ کی آواز اٹھانے والیصحافیوں پر ظلم و تشدد بند ہونا...
صحافیوں کا تحفظ کیے بغیر آزادی صحافت کا تحفظ ممکن نہیں’ یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد(این این آئی) قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کا تحفظ کیے بغیر آزادی صحافت کا تحفظ...
یف سی کو جدید ٹیکنالوجی اور آلات سے لیس کیا جارہا ہے’ محسن نقوی
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاکہنا ہے کہ ایف سی کو جدید ٹیکنالوجی اور آلات سے لیس کیا جارہا ہے۔وفاقی...
بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
لاہور(این این آئی) ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ کا آغاز 23 نومبر...
ظہیر عباس پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن بن گئے
لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ میں سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لیجنڈ بیٹر ظہیر عباس کو شامل کرلیا گیا...