کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ اکتوبر میں 35 کروڑ ڈالرز کا بڑا سر پلس حاصل ہوا ہے۔جاری کیے گئے اعلامیے میں اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ اکتوبر میں ترسیلاتِ زر ماہانہ لحاظ سے 7 فیصد اور سالانہ حساب سے 24 فیصد بڑھی ہیں۔دوسری جانب معاشی تجزیہ نگار محمد سہیل کا کہنا ہے کہ یکم ستمبر 2024ئ سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 20 فیصد اضافے کی بڑی وجہ میوچول فنڈز کی خریداری ہے۔انہوں نے کہا کہ مقامی فنڈز نے ڈھائی ماہ میں 40 ارب روپے مالیت کے شیئرز خریدے ہیں۔محمد سہیل نے کہا ہے کہ فکسڈ انکم سرمایہ کاری سے یہ محض قلیل منتقلی ہے۔
مقبول خبریں
اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ میں رہنما...
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف...
کراچی حیدرآباد موٹر وے نئے راستے پر بنائی جائے گی، احسن اقبال
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر ہائی وے پر کام رواں سال شروع ہوگا، تین سال میں...
جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی...
جنہوں نے 9 مئی واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ، حکومت کمپرومائز...
لندن(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت...