تہران(این این آئی )اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی کے ساتھ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر امریکی ارب پتی ایلون مسک کی ملاقات کی خبر پھیلنے کے بعد سے ایران میں جاری اندرونی بحث ابھی تک موجود ہے۔ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کو ایک بار پھر اس خبر کی صداقت سے انکار کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق انہوں نے ایکس پلیٹ فارم پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ ایرانی سفیر نے ایلون سے مسک سے ملاقات نہیں کی۔انہوں نے کہا کہ ایرانی وزارت خارجہ کی واضح تردید کے باوجود کچھ لوگ اس حوالے سے شکوک وشبہات پیدا کررہے ہیں۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...