اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی سے متعلق درخواست خارج کر دی۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔آئینی بینچ نے مراد علی شاہ کو نااہل قرار دینے کی درخواست عدم پیروی پر خارج کی۔واضح رہے کہ درخواست گزار محمود اختر نقوی نے مراد علی شاہ کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔
مقبول خبریں
تہران کو دفاع کا حق حاصل ہے، پاکستان کی ایران پر غیرقانونی اسرائیلی جارحیت...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اسرائیل کی بلاجواز اور غیرقانونی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے...
اسرائیل کا ایران پر حملہ، مسلح افواج کے سربراہ سمیت متعدد کمانڈرز اور 6...
تہران(این این آئی)اسرائیل نے ایران پر فضائی حملہ کردیا ہے، حملے میں جوہری اور فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے، ان حملوں میں...
ہم ایران کے خلاف حملوں میں ملوث نہیں،امریکہ
واشنگٹن(این این آئی )امریکا نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیلی حملوں کے جواب میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ نہ بنائے۔عرب...
قیام امن کیلئے امریکا کی ہر کوشش کے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے، بلاول...
نیویارک (این این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی، سابق وزیر خارجہ اور پاکستان کے سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو نے خدشہ ظاہر کیا ہے...
خطے میں ایک نئی جنگ کا آغاز بہت ہی خطرناک ہو سکتا ہے، سینیٹر...
اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے ایران اسرائیل کشیدگی کے حوالے سے کہا ہے کہ خطے میں ایک...