کراچی(این این آئی)معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کی تازہ تصاویر پر چند منٹ میں ہزاروں مداح نے ردعمل دیدیا۔39 سالہ اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک پوسٹ میں اپنی 8 تصاویر شیئر کیں اور اْس کے کیپشن میں’کرکے بہانہ کوئی’ لکھا اور ساتھ ہی پیلے رنگ کے دل کا ایموجی لگادیا۔تصاویر میں ماہرہ خان نے خوبصورت شلوار قمیض زیب تن کیا ہوا ہے اور اس پر چوڑیاں اور زیورات بھی اْن کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہے ہیں۔اداکارہ کی ان تصاویر کو چند منٹوں میں ہزاروں لوگوں نے دیکھا جن میں سے متعدد نے تبصرے کیے اور اْن کی خوبصورتی کی تعریف بھی کی۔کچھ تبصروں میں ماشااللّٰہ، آپ اتنی خوبصورت کیوں ہیں؟ اف یہ ادائیں کہا تو بعض نے دل کا لال ایموجی شیئر کیا۔
مقبول خبریں
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...