لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف دورہ چین مکمل کرکے لاہور پہنچ گئیں، مریم نواز کے دورے کے دوران متعدد ایم او یو پر دستخط ہوئے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف چین کا آٹھ روز کا دورہ مکمل کرکے لاہور پہنچ گئیں، سینیٹر پرویز رشید، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری، وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان، وزیر زراعت عاشق کرمانی بھی انکے ہمراہ تھے۔مریم نواز نے چین میں مصروفیت سے بھرپور دن گزارے اور اس دوران متعدد ایم او یوز پر دستخط بھی ہوئے۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہیلتھ، ایجوکیشن، ماحولیات، زراعت، آئی ٹی، ویسٹ منیجمنٹ سمیت دیگر سیکٹرز کے وزٹ کئے، جبکہ ماحولیاتی آلودگی اور انویسٹمنٹ کانفرنسوں سے کلیدی خطاب بھی کی۔
مقبول خبریں
پہلی ملاقات میں ہی ماہین سے شادی کا فیصلہ کر لیا تھا، شہریار منور
لاہور(این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شہریار منور نے کہا ہے کہ وہ پہلی ملاقات میں ہی سمجھ گئے تھے ماہین ہی...
بھارت کے لیجنڈری اداکار منوج کمارجمعہ کی صبح چل بسے
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ انڈسٹری کے ماضی کے معروف اداکار منوج کمار 87سال کی عمر میں جمعہ کی صبح انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا...
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کا کسی کو کوئی ٹاسک نہیں دیا’ شیخ...
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، 38 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی چھٹیوں کے بعد جمعرات کوتعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن ملا جلا رجحان دکھائی دے...
حماد اظہر نے پی ٹی آئی میں تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکریٹری جنرل اور قائم مقام صدر حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حماد...