لندن(این این آئی) پاکستان نژاد برطانوی باکسر حیدر خان نے بڑا اعزاز حاصل کرلیا۔ وہ پروفیشنل فائٹر (پی ایف) لیگ میں حصہ لینے والے پہلے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر ہوں گے۔ مانچسٹر سے برطانوی میڈیا کے مطابق حیدر خان کا 24 جنوری کو دبئی میں پی ایف لیگ میں سعودی باکسر سے سامنا ہوگا۔اس حوالے سے حیدر خان کا کہنا تھا کہ آئی آر اور سیاست میں ڈگری لینے کے بعد باکسنگ کیریئر کا آغاز کیا۔ پی ایف لیگ ورلڈ چیمپئن بن کر والدین اور پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں۔حیدر خان کے والد واجد خان کا کہنا ہے کہ حیدر کی کامیابی ہم سب کی کامیابی ہے، اس نے دن رات محنت کی ہے۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...