جوہانسبرگ(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف تیسرا ایک روزہ میچ کھیلنے کیلئے کیپ ٹاون سے جوہانسبرگ پہنچ گئی ہے۔ٹیم نے نیٹ پریکٹس اور جسمانی ورزش کی، آج جنوبی افریقہ سے سامنا ہوگا۔گرین شرٹس نے کیپ ٹان میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں مہمان ٹیم کو81 رنز کے مارجن سے شکست دیکر سیریز میں 2ـ 0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔پاکستان ٹیم نے پارل میں کھیلا گیا پہلا ون ڈے 7 وکٹ سے جیتا تھا، کیپ ٹاؤن کا میچ 81 رنز سے اپنے نام کیا جبکہ سیریز کا تیسرا اور اّخری ون ڈے اتوار 22 دسمبر کو کھیلے گی۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے۔ جاری بیان...
وزیراعظم کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو خراج عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...
چیئرمین سینیٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے عظیم عوامی رہنما، بانی جمہوریت اور عوام کے حقوق کے محافظ شہید...
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج ماڈل کو دیگر سرکاری سکیموں میں اپنانے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونیوالے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار...
ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی...