آذربائیجان کے جہازکو روسی دفاعی نظام نے نشانہ بنایا ، ذرائع

0
22

باکو(این این آئی )آذربائیجان کے جہاز کو قازقستان میں پیش آنے والے حادثے کے بارے میں ذرائع نے کہا ہے کہ روسی دفاعی نظام نے جہاز کو مار گرایا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق چار مختلف ذرائع نے کہا کہ روسی دفاعی نظام نے آذربائیجان ایئر لائن کے جہاز کو نشانہ بنایا ۔روسی ایوی ایشن نے کہا یہ ہنگامی صورتحال تھی۔ یہ پرندوں کے ٹکرانے سے بھی ہو سکتی ہے۔ تاہم حکام کی طرف سے اس امر کی وضاحت نہیں کی گئی ہے کہ پرواز نے سمندر عبور کیوں کیا۔آذربائیجان، روس اور قازقستان کے حکام نے اس واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔