برلن (این این آئی)جرمنی کی حکومت نے دنیا کے امیرترین اور الیکٹرک کاریں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک پر ملکی انتخابات میں مداخلت کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انتہائی دائیں بازو کی جماعت الٹرنیٹو فار جرمنی(اے ایف ڈی)کی حمایت کر رہے ہیں۔عرب ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جرمن حکومت نے الزام عائد کیا کہ ایلون مسک سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس اور اخبار میں شائع اپنے مضمون کے ذریعے اے ایف ڈی کو فائدہ پہنچا رہے ہیں۔جرمن رہنمائوں پر مسک کے حوالے سے کہا کہ وہ وفاقی انتخابات میں اثرانداز ہو رہے ہیں جہاں سیاسی بحران کے بعد اگلے ماہ ملک بھر میں انتخابات ہو رہے ہیں۔
مقبول خبریں
اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ میں رہنما...
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف...
کراچی حیدرآباد موٹر وے نئے راستے پر بنائی جائے گی، احسن اقبال
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر ہائی وے پر کام رواں سال شروع ہوگا، تین سال میں...
جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی...
جنہوں نے 9 مئی واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ، حکومت کمپرومائز...
لندن(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت...