لاہور(این این آئی)چین میں ہونے والے ایشین ونٹر گیمز کیلیے پاکستانی دستے کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان کے 6 رکنی دستے میں 2 ایتھلیٹس اور 4 آفیشلز شامل ہیں، ایونٹ میں محمد کریم الپائن اسکیئنگ اور محمد شبیر کراس کنٹری ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ونٹر اسپورٹس فیڈریشن کے سیکریٹری ایئرکموڈور اشعر جمیل کو شیف ڈی مشن مقرر کیا گیا ہے جبکہ محمد عباس بطور کوچ اور اسماء اکرم بطور سیف گارڈ آفیشل دستے کے ساتھ ہوں گی۔اس کے ساتھ چین میں پاکستانی سفارت خانے کی آفیشل رابطہ ناصر کو ایتھلیٹ اتاشی مقرر کیا گیا ہے۔
مقبول خبریں
اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ میں رہنما...
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف...
کراچی حیدرآباد موٹر وے نئے راستے پر بنائی جائے گی، احسن اقبال
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر ہائی وے پر کام رواں سال شروع ہوگا، تین سال میں...
جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی...
جنہوں نے 9 مئی واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ، حکومت کمپرومائز...
لندن(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت...