واشنگٹن (این این آئی)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک جاری کر دیا۔آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی 3 فیصد اور آئندہ مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی 4 فیصد رہنے کا امکان ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال بھارت کی معاشی ترقی 6.5 فیصد اور آئندہ مالی سال بھارت کی معاشی ترقی 6.5 فیصد رہ سکتی ہے۔رواں مالی سال امریکا کی معاشی ترقی 2.7 فیصد اور آئندہ مالی سال امریکا کی معاشی ترقی 2.1 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔آؤٹ لک رپورٹ کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال چین کی معاشی ترقی 4.6 فیصد اور آئندہ مالی سال چین کی معاشی ترقی 4.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔رواں مالی سال برطانیہ کی معاشی ترقی 1.6 فیصد اور ا?ئندہ مالی سال برطانیہ کی معاشی ترقی 1.5 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔اس سے پہلے آئی ایم ایف نے پاکستان کی شرح نمو 3.2 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی تھی۔
مقبول خبریں
ملاقات میں بانی پی ٹی آئی کو بوسہ دیا اور انہوں نے مجھے گلے...
راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کمرہ عدالت میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی ہے۔اڈیالہ...
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں،طارق فضل چوہدری
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی...
اگر آپ نہیں سمجھتے تو کل آپ کا گریبان اور ہمارا ہاتھ ہوگا،مولانا فضل...
چار سدہ (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اگر آپ نہیں سمجھتے تو کل آپ...
کشتی حادثہ،ایف آئی اے، آئی بی اور وزارت داخلہ کی تحقیقاتی ٹیمیں مراکش روانہ
گوجرانوالہ (این این آئی)مراکش کے قریب کشتی حادثے کے معاملے پر ایف آئی اے، آئی بی اور وزارت داخلہ کی ٹیمیں تحقیقات کیلئے مراکش...
بیرسٹر گوہرکی آرمی چیف سے “ملاقات” کی تمام تفصیلات اور مکالموں کا علم ہے،عرفان...
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر علی...